ذی حیات

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جاندار، زندہ، بقیدِ حیات۔ "نباتات اور حیوانات ذی حیات یا جاندار ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے دخیل کلمہ 'ذی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'حیات' کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٥ء کو "مزید الاموال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جاندار، زندہ، بقیدِ حیات۔ "نباتات اور حیوانات ذی حیات یا جاندار ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ٤ )